منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کی جائیداد ضبط

datetime 29  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ایس ایس پی تشدد کیس میں اشتہاری ملزمان عمران خان اور طاہر القادری کی عدم پیشی پر جائیداد قرقی کی کارروائی شروع کر دی۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے اسلام آباد دھرنے کے دوران پی ٹی وی حملہ اور ایس ایس پی تشدد کیس کی سماعت کی۔ مقدمے میں اشتہاری قرار دیئے گئے عمران خان اور طاہر القادری بھی پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے

دونوں ملزمان کی جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے جائیداد قرقی کی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ ایس ایس پی عصمت اللہ کا معائنہ کرنے والے ڈاکٹر نصیر اور ڈاکٹر تنویر نے اپنے بیان میں بتایا کہ ایس ایس پی صاحب کو زخمی حالت میں پمز ہسپتال لایا گیا، ان کے جسم پر اور ہاتھوں پر زخموں کے نشان تھے۔ عدالت نے کیس کی سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…