’’علم دین ڈٹ جائو ‘‘
ختم نبوت کی تحریک کے سلسلے میں حضرت قاضی احسان احمد صاحب شجاع آبادی گرفتار ہوئے۔ اور اتفاق سے انہیں اسی کوٹھری میں بند کیا گیا جس میں غازی علم الدین شہید رحمۃُ اللہ علیہ رہ چکے تھے۔ جیل کے وارڈن نے انہیں کوٹھری میں داخل کرتے ہوئے کہا۔ کہ مولانا آپ بہت خوش قسمت… Continue 23reading ’’علم دین ڈٹ جائو ‘‘