شاہ رخ خان والدہ کے جانے کا غم آج تک بھلا نہیں سکے
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ پر حکومت کرنے والے کنگ شاہ رخ خان کی زندگی میں کچھ ایسے لمحات بھی آئے ہیں جنہیں یاد کرکے وہ آبدیدہ ہوجاتے ہیں، ایک شو کے دوران انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں وہ دن کبھی نہیں بھلا سکتا جب میری ماں نے مجھے پہچاننے سے… Continue 23reading شاہ رخ خان والدہ کے جانے کا غم آج تک بھلا نہیں سکے