ہتھیلی پر موجود اس لکیر کا کیامطلب ہے؟ سنسنی خیز انکشافات
اسلام آاباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہاتھ کی لکیریں آپکی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ کہتی ہیں۔ اگرچہ یہ ایک پیچیدہ علم ہے لیکن ہتھیلی کی نمایاں ترین لکیر کی مدد سے شخصیت کے بارے میں چند اہم اور بنیادی باتوں کا اندازہ ہر کوئی بآسانی لگا سکتا ہے۔ ’دل کی لکیر‘ شہادت یا درمیان والی انگلی… Continue 23reading ہتھیلی پر موجود اس لکیر کا کیامطلب ہے؟ سنسنی خیز انکشافات