ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

200سال سے ایک ہی جگہ بیٹھا شخص دریافت،کون ہے اور کیا کررہاتھا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اولان بیٹار (مانیٹرنگ ڈیسک)عام طو رپربہت کم لوگ ہی اپنی زندگی کے سوسال گزارتے ہیں اورمختلف ممالک میں عوام کی اوسط عمروں کی شرح بھی مختلف ہے لیکن ایک حیران کن انکشاف سامنے آیاہے کہ منگولیاکی پہاڑیوں پرایک بدھ راہب کی دوسوسال پرانی حنوط شدہ لاش دریافت ہوئی ہے اوروہ مراقبے کی حالت میں موجود ہے یہ لاش مصری فرعونوں کی حنوط شدہ لاشوں کے بعد پہلی دفعہ منظرعا م پرآئی ہے اوراب بھی

یہ حنو ط شدہ لاش بہت ہی اچھی حالت میں ملی ہے ۔ایک اخبارکی رپورٹ کے مطابق اس بدھ راہب کی لاش ایک جانورکی کھال میں حنوط کی گئی تھی اوریہ لاش منگولیاکے صوبے سونگھی نوکھیرخاں سے دریافت ہوئی ہے ۔جب اس حنوط شدہ لاش کودیکھاجائے تویہ راہب مراقبے میں ہے اوراس نے التی پلتی ماررکھی ہے ا و رعبادت کرتادکھائی دیتاہے اس نئی پراسرار لاش کی تحقیق کے لئے  ماہرین آثارقدیمہ کی آمد  متوقع ہے

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…