پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

وہ شخص جس سے موت ہی روٹھ گئی مگر کیوں؟،جانیئے حیرت انگیز رپورٹ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017 |

وارانسی (نیوزڈیسک) بھارت کی ریاست بنگلورکے شہر وارنسی کے معمر ترین شخص مہاشٹاموراسی نے دعوی کیاہے کہ اس کی عمر 179سال ہے ۔اس نے کہاکہ وہ 6 جنوری 1835 کوبنگلو رمیں پیداہوااوراس کے پاس اپنی تاریخ پیدائش کے ثبوت بھی موجود ہیں ۔اس کے دعوے کے مطابق اگروہ حقائق سچ بتارہاہے تواس کانام گینز ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہوناچاہیے کیونکہ وہ دنیا میں اپنی تاریخ پیدائش کے حوالے سے معمرترین شخص ہے ۔اس نے مزید بتایاکہ

میرے پوتے بھی اب تک مرچکے ہیں ۔ مہاشٹاموراسی نے کہاشایداس کوموت بھی بھول گئی ہے اس لئے اس کی عمراتنی طویل ہے اوراب مجھے اپنے مرنے کی امید بھی ختم ہوچکی ہے ۔مہاشٹاموراسی نے وارانسی میں 1957تک ایک جوتوں کی فیکڑی میں کام کیااوروہ 122سال کی عمر میں وہ اس فیکٹری سے ریٹائرڈ ہوا۔ایک آن لائن ویب سائیٹ ورلڈنیوزرپورٹ ڈاٹ کام کے مطابق اس کے کاغذات تاریخ پیدائش بھی اس کے دعوے کی تصدیق کرتے ہیں کہ اس کی عمراب 179سال ہوچکی ہے ۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…