عمران خان کے والد کیا کرتے رہے؟ پیپلزپارٹی کا جوابی وار،سنگین الزام عائد کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سعید غنی نے کہا ہے کہ اخلاقی اور مالی کرپشن عمران نیازی کی شناخت ہے، پی ٹی آئی چیئرمین اپنے والد کی کرپشن پر بھی بات کریں۔ بدھ کو پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے… Continue 23reading عمران خان کے والد کیا کرتے رہے؟ پیپلزپارٹی کا جوابی وار،سنگین الزام عائد کردیا