جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ختم نبوت قانون میں تبدیلی،اصل سازش کیاہے؟جاوید ہاشمی کے چونکادینے والے انکشافات

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ذوالفقار بھٹو، نوازشریف اور جونیجو جیسے سیاستدان اگر ملک تباہ کرنے والے ہیں تو ان کو بنانے والی فیکٹریوں کو بند کردیں نوازشریف اور ان کے بچوں کا احتساب ہونا چاہیے لیکن انتقام نہیں۔ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ ختم نبوت شق میں ترمیم کرنے والے نے (ن) لیگ اور ملک کے خلاف سازش کی ہے۔ ملک بنے 70 برس ہوگئے آج بھی مستقل آئین اور

ادارے نہیں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کو الگ کرنے کیلئے انڈیا پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہا ہے  ہم اپنی عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔ ہم نے انڈیا سے چار مرتبہ شکست کھانے کے باوجود اپنا رویہ نہیں بدلا۔ ملک میں عسکری اور سولین قیادت کھل کر ایک دوسرے کے خلاف آگئی ہے۔جاوید ہاشمی نے کہا کہ پرویزمشرف بھگوڑا ہے، اس کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا  اداروں اور سیاستدانوں سے کہتا ہوں کہ عوام نے حکومت کو پانچ سال کا حق دیا ہے وہ پورے کرنے دو۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…