بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

25سالہ کینسر کی مریضہ کی انوکھی خواہش

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017 |

اوکلوہاما (این این آئی)زندگی میں پیش آنیوالی مشکلات سے نمٹنے کا حل اوکلوہاما سے تعلق رکھنے والی کرسٹی لویال بہترین انداز میں سیکھ چکی ہیں ۔ زندگی میں پیش آنیوالی مشکلات سے نمٹنے کا حل اوکلوہاما سے تعلق رکھنے والی کرسٹی لویال بہترین انداز میں سیکھ چکی ہیں ۔ اپریل 2016 میں کینسر کا شکار ہونے والی 25 سالہ کرسٹی لویال کو جب ڈاکٹروں نے اس بات سے آگاہ کیا کہ

کینسر کو جسم میں مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے انہیں ان کی ٹانگ کاٹنی پڑیگی تو ان کا پہلا سوال یہ تھا ’’ کیا میں اپنی ٹانگ اپنے پاس رکھ سکتی ہوں؟‘‘ڈاکٹرز نے بھی کرسٹی کی اس خواہش کو پورا کرتے ہوئے متاثرہ ٹانگ ان کے حوالے کردی۔حیرت انگیز طور پر کرسٹی نے اپنی ایک ٹانگ سے محرومی کو اپنے لیے کمزوری نہیں بننے دیا اور اس کٹی ہوئی ٹانگ کو اپنی پہچان بنالیا اور اب وہ جہاں جاتی ہیں اپنے ساتھ اپنی کٹی ہوئی ٹانگ کے ڈھانچے کو بھی لے کر جاتی ہیں۔معذوری کو شکست دینے کی بہترین مثال کرسٹی کا انسٹاگرام اکائونٹ ہے جہاں ان کی بے شمار تصاویر موجود ہیں۔سردی بڑھے تو وہ موزے اب بھی دونوں پیروں میں پہنتی ہیں شاید کچھ لوگ کرسٹی کی ٹانگ کے ڈھانچے کی ان تصاویر سے خوفزدہ ہوتے ہوں لیکن زیادہ تر افراد ان تصاویر کو ان کے حوصلے کی مثال قرار دیتے ہیں۔زندگی میں پیش آنیوالی مشکلات سے نمٹنے کا حل اوکلوہاما سے تعلق رکھنے والی کرسٹی لویال بہترین انداز میں سیکھ چکی ہیں ۔

kristy lyoall a(1)

 

 

kristy lyoall b(1)

 

 

kristy lyoall d(1)

 

 

kristy lyoall c(1)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…