بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

کراچی کے ڈیری فارم میں عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش ، تصاویر دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کےڈیری فارم میں ایک بھینس نے دو سر والے عجیب الخلقت بچھڑے کو جم دیا ہے۔ دو سر والا یہ بچھڑا لکی فوڈز ڈیری فارم مین 27ستمبر کو پیدا ہو اتھا جس کے دونوں سر بالکل مکمل ہیں ۔ماہرین کے مطابق دو سر کے حامل یہ بچھڑا ایک جنیاتی بیماری پولی سیفیلیpolycephaly کا شکار ہے جس کا شکار جانور دو سر کے حامل ہوتے ہیں۔ پولی سیفیلی نامی جانوروں کی اس جینیاتی بیماری میں جانوروں کے دو نوں سروں میں موجود دماغ الگ الگ اعضا کو کنٹرول

کرتے ہیں لیکن دونوں میں آپس میں بھی رابطہ ہوتا ہے۔یہ بیماری جڑواں جانوروں کے بننے کے عمل کے درمیان میں ہی رک جانے سے ہوتی ہے، جس کی وجہ سے پیدائش کے بعد بھی جانور کے اعضا ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہوتے ہیں۔س بچھڑے کے مالکان کو امید تھی کہ یہ ایک دن بھی زندہ نہیں رہ پائے گا لیکن یہ ایک ہفتے سے بالکل ٹھیک ہے ، تاہم دو سر کے وزن کی وجہ سے یہ بچھڑا اچھی طرح سر نہیں اٹھا سکتا اور نہ ہی خود سے دودھ پی سکتا ہے۔ اسے فی الحال بوتلوں سے دودھ پلایا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…