خطرہ سرپر آگیا،اگر جنگ مسلط کی گئی تو کیا کرینگے؟پاک فوج نے لرزہ خیز اعلان کردیا
راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ ہماری سرحدوں پر خطرات منڈلا رہے ہیں ٗہمارے دو لاکھ فوجی مغربی اور ایک لاکھ فوجی مشرقی سرحد پر تعینات ہیں ٗپاکستان پر امن ملک ہے ٗ جنگ نہیں چاہتے ٗ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دینگے ٗ افغانستان کا 50… Continue 23reading خطرہ سرپر آگیا،اگر جنگ مسلط کی گئی تو کیا کرینگے؟پاک فوج نے لرزہ خیز اعلان کردیا