سگریٹ کو منشیات کا درجہ دینے اور مکمل پابندی کا اطلاق،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
لاہور( این این آئی )سگریٹ کو منشیات کا درجہ دینے اور سگریٹ نوشی پر مکمل پابندی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکر دی گئی۔محمد اعجاز خان ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ مختلف رپورٹس کے مطابق سگریٹ انسانی صحت کیلئے مضر ہے، دوسرے نشے کے برعکس سگریٹ کو منشیات میں… Continue 23reading سگریٹ کو منشیات کا درجہ دینے اور مکمل پابندی کا اطلاق،بڑا قدم اُٹھالیاگیا