زخمی ہونے کے تین ماہ بعد ٹام کروز کی شوٹنگ میں واپسی
لاس اینجلس (این این آئی)ہولی وڈ کی آنے والی فلم مشن امپاسیبل 6 کی شوٹنگ کے دوران اسٹنٹ کرنے کے دوران زخمی ہونے والے ٹام کروز تین ماہ بعد صحت یاب ہوگئے۔ٹام کروز رواں برس اگست میں ’مشن امپاسیبل 6‘ کا ایک سین شوٹ کراتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے۔ٹام کروز بلند عمارت کی ایک سے… Continue 23reading زخمی ہونے کے تین ماہ بعد ٹام کروز کی شوٹنگ میں واپسی