بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

بریگزٹ کی حکومتی پالیسی کی حمایت کی جائے,برطانوی وزیراعظم

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017 |

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے کہاہے کہ بریگزٹ کی حکومتی پالیسی کی حمایت کی جائے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے مانچسٹر میں اپنی پارٹی کی سالانہ کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قدامت پسند پارٹی کو لندن حکومت کی بریگزٹ سے متعلق حکمت عملی کی متحد ہو کر حمایت کرنا چاہیے۔ اس کنوینشن

سے اپنے اختتامی خطاب میں انہوں نے کہا کہ برطانوی قدامت پسندوں کو مل کر اپنے ملک کو وہ حکومت مہیا کرنا چاہیے، جس کی برطانیہ کو اس وقت ضرورت ہے، خاص طور پر یورپی یونین سے انخلاء کے عمل اور برسلز کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…