ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

گھریلو ملازم کو مار مار کر قتل کرنیوالی معروف سیاستدان کی بیٹی کا انجام کیا ہوا، افسوسناک انکشاف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

گھریلو ملازم کو مار مار کر قتل کرنیوالی معروف سیاستدان کی بیٹی کا انجام کیا ہوا، افسوسناک انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گھریلو ملازم کو قتل کرنے والی ایم پی اے شاہ جہاں کی بیٹی فوزیہ کے خلاف مقتول کے ورثا کی جانب سے معاف کئے جانے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ مقتول اختر علی کے ورثا نے سیشن عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران روبرو پیش ہو کر ملزمہ… Continue 23reading گھریلو ملازم کو مار مار کر قتل کرنیوالی معروف سیاستدان کی بیٹی کا انجام کیا ہوا، افسوسناک انکشاف

سی پیک پراجیکٹ کے تحت بننے والی صرف سڑکوں سے ہی موصول ہونے والا ٹول ٹیکس پاکستان کے مجموعی بجٹ سے کتنا زیادہ ہوگا؟

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

سی پیک پراجیکٹ کے تحت بننے والی صرف سڑکوں سے ہی موصول ہونے والا ٹول ٹیکس پاکستان کے مجموعی بجٹ سے کتنا زیادہ ہوگا؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سی پیک کی اہمیت کو عالمی سطح پر محسوس کیا جا رہا ہے ۔یہ صرف 57 بلین ڈالر خرچ کرنے کا منصوبہ نہیں بلکہ اسکے تحت چا ئنا 3000کلو میٹر طویل ،کاشغر سے لیکر گوادر تک روٹ کی تعمیر ،پائپ لائن اور ریل کی پٹڑی بچھانے کا منصوبہ شامل ہے ۔ اسکے علاوہ… Continue 23reading سی پیک پراجیکٹ کے تحت بننے والی صرف سڑکوں سے ہی موصول ہونے والا ٹول ٹیکس پاکستان کے مجموعی بجٹ سے کتنا زیادہ ہوگا؟

باکسر عامر خان کی سابقہ اہلیہ فریال مخدوم کی بغیر میک اپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، دیکھ کر سب حیران رہ گئے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

باکسر عامر خان کی سابقہ اہلیہ فریال مخدوم کی بغیر میک اپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، دیکھ کر سب حیران رہ گئے

لندن (آئی این پی) برطانیہ کے پاکستانی نژاد عالمی چیمپیئن باکسر عامر خان کی سابقہ اہلیہ فریال مخدوم پیشے کے لحاظ سے ایک ماڈل ہیں اور اسی لئے ہمیشہ انہیں میک اپ میں ہی دیکھا گیا ہے۔ گذشتہ دنوں وہ ایک نجی ہسپتال میں اپنے ٹیسٹ کروانے پہنچیں تو انہیں بناء میک اپ اسپاٹ کیا… Continue 23reading باکسر عامر خان کی سابقہ اہلیہ فریال مخدوم کی بغیر میک اپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، دیکھ کر سب حیران رہ گئے

کھلاڑیوں پر بھروسہ ہے یہی دبئی ٹیسٹ جتوائیں گے،سرفراز احمد

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

کھلاڑیوں پر بھروسہ ہے یہی دبئی ٹیسٹ جتوائیں گے،سرفراز احمد

دبئی (آئی این پی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹیم ابوظہبی ٹیسٹ جیتنے کی پوزیشن میں آ کر ہاری جس کے بعد ظاہر ہے ٹیم پر دبا ہے لیکن تمام کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنا قدرتی کھیل کھیلیں۔سرفراز احمد کو اپنے کھلاڑیوں پر مکمل اعتماد ہے اور انھیں… Continue 23reading کھلاڑیوں پر بھروسہ ہے یہی دبئی ٹیسٹ جتوائیں گے،سرفراز احمد

ایئر مارشل فاروق حبیب پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

ایئر مارشل فاروق حبیب پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایئرمارشل فاروق حبیب کو پاک فضائیہ کا نائب سربراہ مقررکردیا گیا ہے‘ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر مارشل فاروق حبیب کو آج پاک فضائیہ کا نیا سربراہ نامزد کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل وہ ایئر وائس مارشل کے عہدے پر فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔ ایئرمارشل فاروق حبیب نے ڈی… Continue 23reading ایئر مارشل فاروق حبیب پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر

فوج اور حکومت کے درمیان بڑھتی کشیدگی کا ڈراپ سین وزیراعظم اور آرمی چیف میں معاملات طے،سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

فوج اور حکومت کے درمیان بڑھتی کشیدگی کا ڈراپ سین وزیراعظم اور آرمی چیف میں معاملات طے،سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت میں رینجرز تعیناتی کی وجہ سے پیش آنے والے واقعہ کے بعد وزیراعظم اور جی ایچ کیو میں رابطہ ہوا، فریقین معاملے کو بڑا ایشو بننے سے روکنا چاہتے ہیں، کابینہ ارکان کی بڑی تعداد بھی معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی خواہاں ہے، سینئر صحافی و تجزیہ… Continue 23reading فوج اور حکومت کے درمیان بڑھتی کشیدگی کا ڈراپ سین وزیراعظم اور آرمی چیف میں معاملات طے،سینئر صحافی کا دعویٰ

جمائمہ نے عمران خان کو بچانے کیلئے آخری ’’کارڈ‘‘ کھیل دیا، بنی گالہ خریداری رقم کا ثبوت سپریم کورٹ میں جمع

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

جمائمہ نے عمران خان کو بچانے کیلئے آخری ’’کارڈ‘‘ کھیل دیا، بنی گالہ خریداری رقم کا ثبوت سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جمائما خان کو قرض ادا کرنے کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کروا دیں۔جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ میں جمائما خان کوقرض ادا کرنے کی دستاویزات میں جمع کروا دیں ٗدستاویزات میں نیازی سروسزلمیٹڈ کے اکائونٹ سے… Continue 23reading جمائمہ نے عمران خان کو بچانے کیلئے آخری ’’کارڈ‘‘ کھیل دیا، بنی گالہ خریداری رقم کا ثبوت سپریم کورٹ میں جمع

’’ہم اگر یہی کام کرتے رہے تو کسی دشمن کی ضرورت نہیں‘‘ کوئی کسی کے قتل کا فتویٰ نہیں جاری کر سکتا، وزیر داخلہ کا دبنگ اعلان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

’’ہم اگر یہی کام کرتے رہے تو کسی دشمن کی ضرورت نہیں‘‘ کوئی کسی کے قتل کا فتویٰ نہیں جاری کر سکتا، وزیر داخلہ کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ اگر ہم نے انتشار کے راستے سے خود کو نہ ہٹایا تو پھر ہمیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں ٗ اسلامی ملک میں جہاد کا اعلان ریاست کا حق ہے ٗ ہر محلے اور مسجد سے جہاد کا اعلان نہیں کیا جاسکتا… Continue 23reading ’’ہم اگر یہی کام کرتے رہے تو کسی دشمن کی ضرورت نہیں‘‘ کوئی کسی کے قتل کا فتویٰ نہیں جاری کر سکتا، وزیر داخلہ کا دبنگ اعلان

لیگی ارکان نے نواز شریف کو بڑا سرپرائز دیدیا چوہدری نثار کی پارلیمنٹ آمد کے موقع پر ایسا کام کر دیا کہ سخت ترین سیاسی مخالفین بھی حیران رہ گئے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

لیگی ارکان نے نواز شریف کو بڑا سرپرائز دیدیا چوہدری نثار کی پارلیمنٹ آمد کے موقع پر ایسا کام کر دیا کہ سخت ترین سیاسی مخالفین بھی حیران رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسمبلی اجلاس میں چوہدری نثار توجہ کا مرکز بن گئے، 30کے قریب ممبران اسمبلی نے ملاقات کیلئے جمگھٹا کی صورت میں جمع ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے جب چوہدری نثار اسمبلی ہال میں پہنچے تو 30کے قریب ممبران اسمبلی ان کے اردگرد جمع ہو گئے… Continue 23reading لیگی ارکان نے نواز شریف کو بڑا سرپرائز دیدیا چوہدری نثار کی پارلیمنٹ آمد کے موقع پر ایسا کام کر دیا کہ سخت ترین سیاسی مخالفین بھی حیران رہ گئے