بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

لیگی ارکان نے نواز شریف کو بڑا سرپرائز دیدیا چوہدری نثار کی پارلیمنٹ آمد کے موقع پر ایسا کام کر دیا کہ سخت ترین سیاسی مخالفین بھی حیران رہ گئے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسمبلی اجلاس میں چوہدری نثار توجہ کا مرکز بن گئے، 30کے قریب ممبران اسمبلی نے ملاقات کیلئے جمگھٹا کی صورت میں جمع ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے جب چوہدری نثار اسمبلی ہال میں پہنچے تو 30کے قریب ممبران اسمبلی ان کے اردگرد جمع ہو گئے ۔ ممبران اسمبلی کا یہ جمگھٹا تقریب نصف گھنٹہ تب تک جاری رہا جب تک سپیکر قومی اسمبلی ایوان میں

نہیں آگئے۔ ممبران اسمبلی چوہدری نثار سے ن لیگ کے پارٹی امور سے متعلق گفتگو کرتے رہے ۔ ممبران اسمبلی کی غیر معمولی دلچسپی کو پریس گیلری میں بیٹھے ہوئے صحافیوں نے خصوصی طور پر مانیٹر کیا۔ واضح رہے کہ چوہدری نثار ان دنوں اپنی ہی حکومت پر تنقید کرنے والے ناراض ترین رہنما سمجھے جاتے ہیں جنہوں نے نواز شریف کی نا اہلی کے بعد کابینہ میں شمولیت سے بھی انکار کر دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…