آخری زیارت
کری اسلام آباد کا ایک مٹتا ہوا‘ ختم ہوتا ہوا گاﺅں ہے‘ یہ گاﺅں کبھی شہر ہوتا تھا‘ یہ وہ دور تھا جب اسلام آباد کا وجود ابھی خیال سے ہزاروں میل دور تھا‘جب راولپنڈی پنڈ (گاﺅں) بھی نہیں ہوتا تھا‘ یہ پنڈی کہلاتا تھا‘ کری اس زمانے میں شہر بھی تھا اور سنٹرل ایشیا… Continue 23reading آخری زیارت