منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن،احمدشہزاد،شعیب ملک،اظہرعلی،محمد عرفان اور سعید اجمل کو بُری خبر سنادی گئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لئے ٹیموں نے نامور کھلاڑی ریلیز کردئیے ۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے احمد شہزاد، کراچی کنگز نے شعیب ملک ،جے وردھنے ، کما ر سنگا کارا ،لاہو رقلندر نے اظہر علی اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے محمد عرفارن اور

سعید اجمل کو ریلیز کردیا جبکہ شاداب خان ،حسن علی ، رومان رائیس اور محمد حفیظ کی کیٹگریز میں بہتری آگئی ۔علاوہ ازیں پی ایس ایل تھری کیلئے فرانچائزز میں کھلاڑیوں کی ٹریڈ کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔وکٹ کیپرمحمد رضوان لاہور قلندر سے کراچی کنگز اور فاسٹ بولر سہیل خان کراچی کنگز سے لاہور قلندر میں شامل ہوگئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…