بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

ٹرمپ 12اکتوبرکوایرانی جوہری معاہدے سے الگ ہونے کااعلان کریں گے,امریکی اخبار کا دعویٰ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ نے ایران کے ساتھ طے پایاعالمی طاقتوں کا جوہری معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ اس کا باقاعدہ اعلان اگلے ہفتے کریں گے ،امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکاایران کیساتھ طے پائے معاہدے کو تبدیل کررہا ہے۔رپورٹ کے مطابق آئندہ ہفتے صدر ٹرمپ ایران سے طے پائے معاہدے کی توثیق

نہیں کریں گے کیونکہ وہ اس معاہدے کو امریکی مفادات کے خلاف سمجھتے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ 12 اکتوبر کو ایران کے ساتھ طے پائے جوہری سمجھوتے سے علیحدگی کا اعلان کریں گے ، صدر ٹرمپ اس معاہدے کو امریکی مفادات کے خلاف قرار دیتے ہوئے بار بار اس سے ختم کرنے یا اس سے علیحدگی اختیار کرنے کی بات کرچکے ہیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…