خلیجی ملک میں ہلچل،شاہی خاندان کے اہم فرد سمیت 7افرادکو پھانسی دیدی گئی
کویت سٹی (آئی این پی)کویت میں شاہی خاندان کے فرد سمیت 7قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویت میں 7قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی ہے جن میں شاہی خاندان کا ایک فرد بھی شامل ہے جو قتل اور دیگر جرائم میں ملوث تھے۔ان میں2کویتی ، 2مصری ، بنگلہ دیش ، فلپائن… Continue 23reading خلیجی ملک میں ہلچل،شاہی خاندان کے اہم فرد سمیت 7افرادکو پھانسی دیدی گئی