لال حویلی اور بنی گالا کا تابوت۔۔ رانا ثناء اللہ نے سنگین دھمکی دیدی
لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ شیخ رشید یاد رکھیں سپریم کورٹ سے تابوت نہیں، فیصلے آتے ہیں‘ شیخ رشید کی بات کو خوب سمجھتا ہوں‘ اگر ایسا ہوا تو ایک تابوت لال حویلی جبکہ دوسرابنی گالا سے نکلے گا‘شیخ رشید(ن) لیگ پر تنقید کرنے سے قبل… Continue 23reading لال حویلی اور بنی گالا کا تابوت۔۔ رانا ثناء اللہ نے سنگین دھمکی دیدی