عمران خان کس خطرناک بیماری میں مبتلاہیں ؟ وفاقی وزیر کا دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کاکہناہےکہ مخالفین مقدمہ عدالت کی بجائےسڑکوں،گلیوں میں لڑنے کی کوشش کررہے ہیں۔تفصیلات کےمطابق اسلام آباد میں سپریم کورٹ کےباہر میڈیاسےگفتگوکرتے ہوئےوفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نےکہاکہ عمران خان اعصابی دباؤاوربوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں۔ وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہناتھاکہ توقع ہےعدالت کا فیصلہ واضح… Continue 23reading عمران خان کس خطرناک بیماری میں مبتلاہیں ؟ وفاقی وزیر کا دعویٰ