پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ ،بھارت ا ورمتحدہ عرب امارات کے چھپے عزائم کھل کرسامنے آگئے
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اورمتحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان نےدونوں ممالک کے درمیان بڑے معاہدوں کااعلان کیاہے ۔نئی دہلی میں دونوں رہنمائوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر معاہدوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔ان معاہدوں میں دفاع، ٹیکنالوجی ٹرانسفر، میری ٹائم ،ٹرانسپورٹ، انسانی… Continue 23reading پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ ،بھارت ا ورمتحدہ عرب امارات کے چھپے عزائم کھل کرسامنے آگئے