بھارت، سپریم کورٹ نے گائے کے ذبح کرنے پرپابندی کی درخواست مستردکردی
نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی سپریم کورٹ نے گائے کے ذبح کرنے پرپابندی کی درخواست مستردکردی،ریاستوں پر زبردستی کا قانون لاگو نہیں کیا جاسکتا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے تمام ریاستوں میں گائے کے ذبح پر پابندی کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستوں پر زبردستی کا قانون لاگو نہیں… Continue 23reading بھارت، سپریم کورٹ نے گائے کے ذبح کرنے پرپابندی کی درخواست مستردکردی