رات کو تم بھی اس اسٹیشن پر آئی تھیں
ایک عرب مسلمان لڑکی لندن میں زیرِ تعلیم تھی، ایک دن وہ اپنی سہیلی کے ساتھ کسی تقریب میں گئی ، کوشش کے باوجود وہ وہاں سے جلدی نہ نکل سکی، جب وہ اس فنکشن سے فارغ ہوکر نکلی تو رات کافی دیر ہوچکی تھی۔ اس کا گھر دور تھا، گھر جلدی پہنچنے کا ذریعہ… Continue 23reading رات کو تم بھی اس اسٹیشن پر آئی تھیں