گن مین کا بروقت اقدام۔۔۔ہزاروں افراد کی جان بچا لی ٹوٹی ہوئی پٹڑی پر آنیوالی ٹرین کو کیسے بچایا؟
لاہور(آن لائن) پٹڑی ٹوٹنے کے باعث گرین لائن ایکسپریس حادثہ سے بال بال بچ گئی۔ گن مین نور محمد سکھ بیاس سٹیشن کے قریب پٹرولنگ کررہا تھا اس دوران اسے پٹڑی کا ایک فٹ ٹکڑا ٹوٹا ہوا نظر آیا اس نے لودھراں، خانیوال کارڈ لائن پر کراچی سے راولپنڈی جانے والی نان سٹاپ ٹرین گرین… Continue 23reading گن مین کا بروقت اقدام۔۔۔ہزاروں افراد کی جان بچا لی ٹوٹی ہوئی پٹڑی پر آنیوالی ٹرین کو کیسے بچایا؟