بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

کئی مسلمان ممالک کے ہمراہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکی مل کر کیا کام کرنے جا رہے ہیں ؟ جان کر دشمن ممالک کی سٹی گم ہو جائے گی

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

ریاض (آن لائن )سعودی عرب فروری میں مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز کرے گا جس میں پاکستان اور ترکی سمیت کئی مسلمان ملکوں کی افواج حصہ لیں گی۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق سعودی عرب میں شروع ہونے والی مشترکہ جنگی مشقوں میں مقامی فوجی جوانوں کے ساتھ بین الاقوامی افواج کے جوان بھی حصہ لیں گے۔ان جنگی مشقوں میں سعودی عرب ،پاکستان ،ترکی ،متحدہ عرب امارات ،اردن ،بحرین ،سینگال ،سوڈان ،کویت ،مالدیپ ،چاڈ ،تیونس ،ملائیشیا اور مصر بھی جنگی مشق میں حصہ لیں گے۔مشترکہ جنگی مشقیں دہشت گردی سے نمٹنے کی حکمت عملی اور تربیت کے لیے کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…