فواد چوہدری بڑی مشکل میں پھنس گئے منع کرنے کے باوجود یہ کام کیوں کیا؟سپریم کورٹ سخت برہم
اسلام آباد (آئی این پی )سپریم کورٹ نے عدالتی احاطے میں تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی تقریر پر تشویش کا اظہار کیا ،سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ عدالت کے احاط کو سیاسی اکھاڑا نہ بنا یا جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پانا ما لیکس کیس کی… Continue 23reading فواد چوہدری بڑی مشکل میں پھنس گئے منع کرنے کے باوجود یہ کام کیوں کیا؟سپریم کورٹ سخت برہم







































