پانامہ لیکس کیس سپریم کورٹ نے دونوں فریقین پر بڑی پابندی عائد کر دی
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) موسم سرما کی تعطیلات کے بعد سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کے نئے لارجر بنچ میں سماعت ہوئی جس میں جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ ہم نے نیا بنچ بنایا ہے اور اس سلسلے میں تمام دستاویزات کا جائزہ لیا جائے گا، نعیم بخاری نے اس بات کا… Continue 23reading پانامہ لیکس کیس سپریم کورٹ نے دونوں فریقین پر بڑی پابندی عائد کر دی