مشتری ہوشیار باش!!
راولپنڈی(آن لائن )پاک فوج نے ڈی ایچ اے کوئٹہ کی جعلی ویب سائٹ بناکرعوام کولوٹنے کانوٹس لے لیا،آئی ایس پی آرکے مطابق ڈی ایچ اے کی جعلی ویب سائٹ بنانے والے نوسربازوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیاگیاہے۔ڈی ایچ اے جب کوئٹہ پروجیکٹ لانچ کریگاتوآئی ایس پی آر تشہیر کرے گا۔آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ نوسرباز ڈی ایچ اے کی جعلی بکنگ اور رجسٹریشن کررہے ہیں۔ کچھ جعلسازجعلی ویب سائٹ کے ذریعے رقم بٹورنے میں مصروف ہیں۔
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے نام پر بڑا فراڈ پاک فوج کاسخت نوٹس ۔۔بڑا اقدام اٹھا لیا
4
جنوری 2017
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں