بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

کم سن گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کا ڈراپ سین

datetime 4  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد میں کم سن گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کا ڈراپ سین ہو گیا ٗ بچی کے والدین نے تشدد کرنے والے حاضر سروس جج سے راضی نامہ کر لیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی کم سن طیبہ کے والدین نے حج سے راضی نامہ کر تے ہوئے اپنا بیان خلفی عدالت میں جمع کرا دیا جس کے بعد عدالت نے جج کی اہلیہ کی ضمانت منظور کرلی ۔بچی کے والدنے اپنے بیان حلفی میں کہا کہ انہوں نے کسی دبائو کے بغیر راضی نامہ کیا ہے اور جج کو معاف کر دیا ہے ۔’’مقدمے میں جج کو فی سبیل اللہ معاف کر دیا ہے ‘‘۔
جج کو بری یا ضمانت دینے پر مجھے کوئی اعتراض نہیں ۔ایڈیشنل اینڈ سیشن جج راجہ آصف محمود نے بیان حلفی کے بعد حاضر سروس جج کی اہلیہ کی ضمانت 30ہزار کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی ہے ۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…