منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

پانامہ لیکس کیس۔۔۔سپریم کورٹ میں چھٹیوں کے بعد پہلی ہی سماعت میں بڑے فیصلے ہو گئے

datetime 4  جنوری‬‮  2017

پانامہ لیکس کیس۔۔۔سپریم کورٹ میں چھٹیوں کے بعد پہلی ہی سماعت میں بڑے فیصلے ہو گئے

اسلام ا?باد(ا?ن لائن) سپریم کورٹ ا?ف پاکستان نے پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،جسٹس ا?صف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کیس کو کسی صورت التواء4 کا شکار نہیں ہونے دیا جائے گا اور سماعت روزانہ صبح9 سے… Continue 23reading پانامہ لیکس کیس۔۔۔سپریم کورٹ میں چھٹیوں کے بعد پہلی ہی سماعت میں بڑے فیصلے ہو گئے

لاہور شہر کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا نظام زندگی درہم برہم

datetime 4  جنوری‬‮  2017

لاہور شہر کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا نظام زندگی درہم برہم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں مذہبی جماعت کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالنے کے باعث صدیق ٹریڈ سینٹر سے کلمہ چوک ،کلمہ چوک سے پل نہر فیروز پور روڈ ، مین بلیوراڈ حسین چوک سے لبرٹی گول چکر اور فردوس مارکیٹ سے سنٹر پوائنٹ کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیاجبکہ ڈی آئی… Continue 23reading لاہور شہر کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا نظام زندگی درہم برہم

عامر خان کوبھارتی وزیر اعلٰی نے بڑا سرپرائز دے دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2017

عامر خان کوبھارتی وزیر اعلٰی نے بڑا سرپرائز دے دیا

ممبئی(آن لائن)بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی میں اداکار عامر خان کی نئی فلم دنگل پر ٹیکس معاف کردیا گیا ہے۔اس بات کا اعلان نئی دہلی کے نائب وزیراعلیٰ اور انٹر ٹینمنٹ کے سربراہ منیش سسوڈیا نے گزشتہ روز کیا اور اس حوالے باضابطہ طور پر حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ٹیکس معاف کئے جانے… Continue 23reading عامر خان کوبھارتی وزیر اعلٰی نے بڑا سرپرائز دے دیا

پاکستانی میں ایک دو نہیں بلکہ 20لاکھ نوکریوں کا اعلان

datetime 4  جنوری‬‮  2017

پاکستانی میں ایک دو نہیں بلکہ 20لاکھ نوکریوں کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بے روزگار افراد اب پریشان مت ہوں کیونکہ پاکستان میں ایک دو نہیں بلکہ 20لاکھ اور 32ہزار افراد کو نوکریاں ملیں گی۔ رپورٹس کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل جو کہ آئندہ دو سال کے دوران س متوقع ہے کے بعد پاکستان میں بیس لاکھ بتیس ہزار افراد کو روزگار کے مواقع حاصل ہو… Continue 23reading پاکستانی میں ایک دو نہیں بلکہ 20لاکھ نوکریوں کا اعلان

دعائیں رنگ لے آئیں! ’’کرکٹ کے شوقین افراد تیاری کر لیں‘‘ بڑی ٹیم پاکستان آنے والی ہے ؟

datetime 4  جنوری‬‮  2017

دعائیں رنگ لے آئیں! ’’کرکٹ کے شوقین افراد تیاری کر لیں‘‘ بڑی ٹیم پاکستان آنے والی ہے ؟

اسلام آباد (آئی این پی ) ویسٹ انڈیزکرکٹ بورڈ (ڈبلیو آئی سی بی) کے آپریشنز منیجر رولینڈ ہولڈر نے کہاہے کہ سیکورٹی مسائل کے حل ہونے اور کھلاڑیوں کی ایسوسی ایشن کی اجازت کی صورت میں رواں سال مارچ میں 2 ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے ٹیم کو پاکستان بھیجنے پر غور کررہے ہیں۔ کرک… Continue 23reading دعائیں رنگ لے آئیں! ’’کرکٹ کے شوقین افراد تیاری کر لیں‘‘ بڑی ٹیم پاکستان آنے والی ہے ؟

پاکستان ٹیم میں ایسا کوئی کھلاڑی نہیں جو ۔۔۔! شعیب اختر نے دھماکہ خزی دعویٰ کردیا

datetime 4  جنوری‬‮  2017

پاکستان ٹیم میں ایسا کوئی کھلاڑی نہیں جو ۔۔۔! شعیب اختر نے دھماکہ خزی دعویٰ کردیا

کراچی(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں مصباح الحق کی قیادت اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ٹیم اور بورڈ دونوں میں منصوبہ بندی کا فقدان ہے۔ قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر تبصرہ کرتے ہوئے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading پاکستان ٹیم میں ایسا کوئی کھلاڑی نہیں جو ۔۔۔! شعیب اختر نے دھماکہ خزی دعویٰ کردیا

مجھے جس ہسپتال میں بھی صفائی نہ ملی وہاں میں کیا کروں گا ؟وزیر اعلیٰ سندھ چھا گئے۔۔۔ ایسا اعلان کر دیا جو بڑے بڑے نہ کر سکے ‎

datetime 4  جنوری‬‮  2017

مجھے جس ہسپتال میں بھی صفائی نہ ملی وہاں میں کیا کروں گا ؟وزیر اعلیٰ سندھ چھا گئے۔۔۔ ایسا اعلان کر دیا جو بڑے بڑے نہ کر سکے ‎

کراچی(آئی این پی )وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صفائی ستھرائی کی ذمے داری ہسپتال انتظامیہ کی ہوتی ہے اور جس ہسپتال میں صفائی نہیں ہوگی وہاں کی انتظامیہ سے صفائی کرواؤں گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں محکمہ صحت کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیرِ صحت، وزیر ورکس… Continue 23reading مجھے جس ہسپتال میں بھی صفائی نہ ملی وہاں میں کیا کروں گا ؟وزیر اعلیٰ سندھ چھا گئے۔۔۔ ایسا اعلان کر دیا جو بڑے بڑے نہ کر سکے ‎

شاہ رخ خان اور پریانکا چوپڑا بارے حیران کن انکشاف ، جان کر بہتوں کو یقین نہیں آئے گا

datetime 4  جنوری‬‮  2017

شاہ رخ خان اور پریانکا چوپڑا بارے حیران کن انکشاف ، جان کر بہتوں کو یقین نہیں آئے گا

ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اورجنگلی بلی پریانکا چوپڑا اداکاری میں تو آگے آگے ہیں لیکن دونوں ہی فنکار 2016 میں ٹوئٹر پر سب سے زیادہ زیربحث بھی رہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور اداکارہ پریانکا 2016 میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ… Continue 23reading شاہ رخ خان اور پریانکا چوپڑا بارے حیران کن انکشاف ، جان کر بہتوں کو یقین نہیں آئے گا

جنرل (ر) راحیل شریف 9جنوری کو وطن واپس آکر ایک فوج تیار کریں گے جسے ۔۔۔۔! دھماکے دار انکشاف

datetime 4  جنوری‬‮  2017

جنرل (ر) راحیل شریف 9جنوری کو وطن واپس آکر ایک فوج تیار کریں گے جسے ۔۔۔۔! دھماکے دار انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یادش بخیر کہ پاکستانی سپہ سالارجنرل (ر) راحیل شریف مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد آج کل سعودی عرب میں شاہی مہمان ہیں جہاں انہیں  39ممالک کا کمانڈر چیف بنادیا گیا ہے جس کااعلامن ہونا باقی ہے ۔ اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشت گردی کے خلاف اسلامی ممالک کے عسکری اتحاد کو… Continue 23reading جنرل (ر) راحیل شریف 9جنوری کو وطن واپس آکر ایک فوج تیار کریں گے جسے ۔۔۔۔! دھماکے دار انکشاف

1 332 333 334 335 336 337 338 339 340 341 342 374