منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

حلب میں پاکستان بیکری کے نام سے روٹی کیمپ قائم

datetime 4  جنوری‬‮  2017

حلب میں پاکستان بیکری کے نام سے روٹی کیمپ قائم

حلب(آئی این پی) شام کے جنگ زدہ شہر حلب میں پاکستانی نژاد ترک شہری نے متاثرہ شہریوں میں خوراک کی قلت کو پورا کرنے کے لیے پاکستان بیکری کے نام سے روٹیاں بنانے کا کیمپ قائم کر دیا۔ پاکستان بیکری کے نام سے قائم کردہ روٹی کیمپ سے حلب اور اس کے قریبی شہروں میں… Continue 23reading حلب میں پاکستان بیکری کے نام سے روٹی کیمپ قائم

خواتین پر حملوں کی اصل وجہ یہ ہے! بھارتی وزیر کے بیان پر ہنگامہ کھڑاہوگیا

datetime 4  جنوری‬‮  2017

خواتین پر حملوں کی اصل وجہ یہ ہے! بھارتی وزیر کے بیان پر ہنگامہ کھڑاہوگیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت کے ایک ریاستی وزیر جی پرمیشورا نے کہا ہے کہ نئے سال کی آمد پر جشن کے دوران دست درازی کی ذمہ داری لڑکیوں کے مغربی طرز کے لباس پر بھی جاتی ہے۔ ان کے اس بیان نے بھارت میں ہنگامہ کھڑا کر دیا جس کی شدید مذمت کی جا… Continue 23reading خواتین پر حملوں کی اصل وجہ یہ ہے! بھارتی وزیر کے بیان پر ہنگامہ کھڑاہوگیا

سلمان تاثیرکی برسی ،لاہور میں احتجاج، شدید ٹریفک جام، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

datetime 4  جنوری‬‮  2017

سلمان تاثیرکی برسی ،لاہور میں احتجاج، شدید ٹریفک جام، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

لاہور (مانیڑنگ ڈیسک ) لاہور میں مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہوگیا، کئی سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ہزاروں افراد پھنس گئے، پولیس نے کلمہ چوک پر کارروائی کرتے ہوئے 30 سے زائد مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔ پولیس اور مظاہرین… Continue 23reading سلمان تاثیرکی برسی ،لاہور میں احتجاج، شدید ٹریفک جام، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

یہ کام نہیں ہوسکتا!افغانستان کو سرپرائز،روس نے اقوام متحدہ میں بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 4  جنوری‬‮  2017

یہ کام نہیں ہوسکتا!افغانستان کو سرپرائز،روس نے اقوام متحدہ میں بڑا قدم اُٹھالیا

کابل/ماسکو (آئی این پی)روس نے حزب اسلامی کے سربراہ اور سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمت یار کا نام اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ فہرست سے نکالنے کے معاملے کو بلاک کردیا۔افغان میڈیاکے مطابق روس نے حزب الاسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کا نام اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کے عمل کو… Continue 23reading یہ کام نہیں ہوسکتا!افغانستان کو سرپرائز،روس نے اقوام متحدہ میں بڑا قدم اُٹھالیا

پاکستان کے معروف قوال استادفتح علی خان انتقال کرگئے

datetime 4  جنوری‬‮  2017

پاکستان کے معروف قوال استادفتح علی خان انتقال کرگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے معروف قوال استادفتح علی خان انتقال کرگئے۔استادفتح علی امانت علی کے چھوٹے بھائی ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق انتقال کے وقت استاد فتح علی خان کی عمر92برس تھی ۔مرحوم کے لواحقین کاکہناہے کہ وہ پھیپھڑوں کے مرض لاحق تھا۔استاد فتح علی خان کی نمازجنازہ او رتدفین کل لاہورمیں کی جائے گی۔

اہم ترین قومی ادارے کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 4  جنوری‬‮  2017

اہم ترین قومی ادارے کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اہم ترین قومی ادارے کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیاگیا،حکومت نے پاکستان سٹیل ملز کو لیز پر دینے کا فیصلہ کرلیاہے۔ 20 جنوری کو منظوری دی جائے گی۔ چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر نے کمیٹی اجلاس میں انکشاف کر دیا۔ لیز کا طریقہ کار نہ بتانے پر چیئرمین قائمہ کمیٹی اسد عمر برہم… Continue 23reading اہم ترین قومی ادارے کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیاگیا

حسین نواز کو پاکستان سٹیل ملزکا چیئرمین لگایا جائے،اسدعمر اور محمد زبیر میں تلخ کلامی

datetime 4  جنوری‬‮  2017

حسین نواز کو پاکستان سٹیل ملزکا چیئرمین لگایا جائے،اسدعمر اور محمد زبیر میں تلخ کلامی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں اسدعمر اور محمد زبیر کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی پاکستان سٹیل ملز کے معاملے پر ہوئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوارکے چیرمین اسد عمرنے کہا… Continue 23reading حسین نواز کو پاکستان سٹیل ملزکا چیئرمین لگایا جائے،اسدعمر اور محمد زبیر میں تلخ کلامی

نواب شاہ ،شیر محمد رند کا آصف زرداری کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

datetime 4  جنوری‬‮  2017

نواب شاہ ،شیر محمد رند کا آصف زرداری کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

نواب شاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بولان کے سابق ضلعی چیئرمین سردار شیر محمد رند نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا سردار شیر محمد رند نے2013کے الیکشن میں آزاد حیثیت میں 32000ووٹ لے کر سیاسی ماہرین کو حیران کردیا تھا۔ سردار شیر محمد رند نے کہا… Continue 23reading نواب شاہ ،شیر محمد رند کا آصف زرداری کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

پاک ، آسٹریلیا میچ سے قبل پاکستان کے قومی ترانے پر قومی کرکٹرز ہی مضحکہ خیز انداز میں کیوں ہنستے رہے؟‎

datetime 4  جنوری‬‮  2017

پاک ، آسٹریلیا میچ سے قبل پاکستان کے قومی ترانے پر قومی کرکٹرز ہی مضحکہ خیز انداز میں کیوں ہنستے رہے؟‎

سڈنی (آن لائن)کیا آپ کبھی ایسی کسی صورتحال میں مبتلا ہوئے ہیں، جہاں آپ کو بلکل بھی نہیں ہنسنا لیکن یہ جاننے کے باوجود آپ کو ہنسی آجائے اور پھر اس پر قابو نہ رکھ سکیں، اگر ایسا ہے تو گھبرائیں نہیں کیوں کہ یہ مسئلہ صرف آپ کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستان کرکٹ ٹیم… Continue 23reading پاک ، آسٹریلیا میچ سے قبل پاکستان کے قومی ترانے پر قومی کرکٹرز ہی مضحکہ خیز انداز میں کیوں ہنستے رہے؟‎

1 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 374