بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

ڈونلڈٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کاالزام تسلیم کرلیا

datetime 8  جنوری‬‮  2017

ڈونلڈٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کاالزام تسلیم کرلیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت کے الزام کوتسلیم کرلیاہے ۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈٹرمپ نے کہاکہ روس نے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کی ہے ۔انہوں نے اس سلسلے میں خفیہ اداروں سے تفصیلات طلب کرلی ہیں ۔ڈونلڈٹرمپ نے کہاکہ اگرروس کی مداخلت ثابت ہوگئی تواس کاسخت… Continue 23reading ڈونلڈٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کاالزام تسلیم کرلیا

برطانوی پارلیمنٹیرین کیخلاف اسرائیلی سازش بے نقاب،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 8  جنوری‬‮  2017

برطانوی پارلیمنٹیرین کیخلاف اسرائیلی سازش بے نقاب،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

لندن (آئی این پی)برطانیہ کے ارکان پارلیمنٹ کے خلاف اسرائیل کی سازش کا بھانڈا پھوٹ گیا، لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے اہلکار نے منصوبہ بندی کے بارے میں بتایا،صحافی نے گفتگو خفیہ طور پر ریکارڈ کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے ارکان پارلیمنٹ کے خلاف اسرائیل کی سازش کا بھانڈا پھوٹ گیا، لندن… Continue 23reading برطانوی پارلیمنٹیرین کیخلاف اسرائیلی سازش بے نقاب،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

شام کی جنگ افسوسناک صورت اختیارکرگئی،بڑے شہر کاپانی دو ہفتوں سے بند،کس نے بند کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 8  جنوری‬‮  2017

شام کی جنگ افسوسناک صورت اختیارکرگئی،بڑے شہر کاپانی دو ہفتوں سے بند،کس نے بند کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

دمشق (آئی این پی)شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے عین الفجہ میں پانی کی سپلائی کے ماخذ پر قبضے کے لیے جھڑپیں پھر شروع ہو گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دمشق کے نواحی علاقے عین الفجہ میں پانی کی سپلائی کے ماخذ پر قبضے کے لیے جھڑپیں پھر شروع ہو گئی ہیں۔ چند روز… Continue 23reading شام کی جنگ افسوسناک صورت اختیارکرگئی،بڑے شہر کاپانی دو ہفتوں سے بند،کس نے بند کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹرین کے عہدیداروں کے ’’انتخابات ‘‘مکمل،’’نتائج ‘‘کا اعلان کردیاگیا

datetime 8  جنوری‬‮  2017

پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹرین کے عہدیداروں کے ’’انتخابات ‘‘مکمل،’’نتائج ‘‘کا اعلان کردیاگیا

کراچی(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹرین کے عہدیداروں کے انتخابات میں بلاول بھٹو پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین،نیئربخاری سیکرٹری جنرل اور حیدر زمان قریشی فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے،آصف زرداری پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹرین کے صدر،فرحت اللہ بابر سیکرٹری جنرل اور سلیم مانڈوی والا فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ اتوار کو بلاول ہاؤس سے جاری کردہ… Continue 23reading پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹرین کے عہدیداروں کے ’’انتخابات ‘‘مکمل،’’نتائج ‘‘کا اعلان کردیاگیا

مانچسٹرسے آنیوالے طیارے کے انجن میں آگ ،لاہور ایئر پورٹ پر ہنگامی صورتحال

datetime 8  جنوری‬‮  2017

مانچسٹرسے آنیوالے طیارے کے انجن میں آگ ،لاہور ایئر پورٹ پر ہنگامی صورتحال

لاہور(آئی این پی) مانچسٹرسے آنیوالے شاہین ایئرلائن کے طیارے نے انجن میں آگ لگنے کے باعث لاہور ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ۔تفصیلات کے مطابق شاہین ایئرلائن کا طیارہ مانچسٹر میں مسافروں کو چھوڑ کر واپس آرہا تھا کہ لینڈنگ کے دوران اس کے ایک انجن میں آگ بھڑک اٹھی ۔ شاہین ایئرلائن کے اس… Continue 23reading مانچسٹرسے آنیوالے طیارے کے انجن میں آگ ،لاہور ایئر پورٹ پر ہنگامی صورتحال

وعدہ کرتاہوں کہ میں آیا تو دنیا کی کوئی ٹیم کرکٹ میں پاکستان کو نہیں ہراسکے گی

datetime 8  جنوری‬‮  2017

وعدہ کرتاہوں کہ میں آیا تو دنیا کی کوئی ٹیم کرکٹ میں پاکستان کو نہیں ہراسکے گی

بہاول پور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ عمران خان نے کہاکہ کرکٹ ٹیم اس لیے نہیں ہارتی کہ ٹیلنٹ موجود نہیں،ملک میں ٹیلنٹ ہے لیکن کرکٹ اسٹرکچر موجود نہیں،حکومت آئی تو قومی کرکٹ ٹیم کو ٹھیک کرکے دکھاؤں گا۔وعدہ کرتاہوں کہ میں آیا تو دنیا کی کوئی ٹیم… Continue 23reading وعدہ کرتاہوں کہ میں آیا تو دنیا کی کوئی ٹیم کرکٹ میں پاکستان کو نہیں ہراسکے گی

پاک چین راہداری کے بعد150ارب ڈالر کی مزید سرمایہ کاری،بڑی خبر سنادی گئی

datetime 8  جنوری‬‮  2017

پاک چین راہداری کے بعد150ارب ڈالر کی مزید سرمایہ کاری،بڑی خبر سنادی گئی

اسلام آباد (این این آئی) پاک چین راہداری کے بعد150ارب ڈالر کی مزید سرمایہ کاری،بڑی خبر سنادی گئی،چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل سے ملک میں 100 تا 150 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری ہو گی‘ منصوبہ کے تحت ملک کے مختلف علاقوں میں مخصوص اقتصادی زونز اور انڈسٹریل سٹیٹس قائم کی… Continue 23reading پاک چین راہداری کے بعد150ارب ڈالر کی مزید سرمایہ کاری،بڑی خبر سنادی گئی

عراق کی دھمکیاں،بالاخر ترکی بڑے کام پر آمادہ ہوگیا

datetime 8  جنوری‬‮  2017

عراق کی دھمکیاں،بالاخر ترکی بڑے کام پر آمادہ ہوگیا

بغداد(آئی این پی)ترکی نے عراق سے اپنی فوج واپس بلانے پر رضا مندی ظاہر کردی،اس معاملے پر دونوں ممالک کے تعلقات سخت کشیدہ تھے اور عراق کی اعلیٰ قیادت نے اس سلسلے میں ترکی کیخلاف انتہائی سخت اقدامات اٹھانے کا عندیہ دیاتھا،ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے بغداد کے دورے کے موقع پر عراق کے… Continue 23reading عراق کی دھمکیاں،بالاخر ترکی بڑے کام پر آمادہ ہوگیا

ملازمت کیوں چھوڑی؟سعودی عرب میں چارپاکستانیوں کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کبھی سوچابھی نہ ہوگا،افسوسناک واقعہ

datetime 8  جنوری‬‮  2017

ملازمت کیوں چھوڑی؟سعودی عرب میں چارپاکستانیوں کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کبھی سوچابھی نہ ہوگا،افسوسناک واقعہ

اسلام آباد (آئی این پی )روزگار کی تلاش میں سعودی عرب جانیوالے چار پاکستانی پردیس میں رل گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چکوال اور اٹک کے رہائشی عمراقبال، ارشد محمود،طارق رحمان اورعبداللہ کو ملازمت چھوڑنے پر کفیل نے جیل بجھوا دیا۔ چاروں پاکستانی حکومت کی مدد کے منتظر ہیں۔ اٹک اور چکوال کے رہنے والے چار… Continue 23reading ملازمت کیوں چھوڑی؟سعودی عرب میں چارپاکستانیوں کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کبھی سوچابھی نہ ہوگا،افسوسناک واقعہ

1 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 374