شاہد آفریدی نے عمران خان کی سیاست پر سوال اُٹھادیئے،حیرت انگیزمشورہ،بڑا دعویٰ کردیا
کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدخان آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب دوسرے صوبوں کے مقابلے میں زیادہ ترقی یافتہ ہے، جس کا سارا کریڈٹ شہباز شریف کو جاتا ہے۔خیبر پختونخوا کے عوام کو عمران بھائی سے بہت زیادہ توقعات ہیں اس لیے وہ اپنا فوکس زیادہ سے زیادہ وہاں رکھیں۔ ہماری… Continue 23reading شاہد آفریدی نے عمران خان کی سیاست پر سوال اُٹھادیئے،حیرت انگیزمشورہ،بڑا دعویٰ کردیا