قذافی مجھ سے شادی کرنا چاہتے تھے،کیا جواب دیا؟عرب ملک کی اہم سیاستدان کے حیرت انگیزانکشافات
الجزائر(آئی این پی )الجزائر سے تعلق رکھنے والی رکن پارلیمنٹ اور سابق میڈیا پرسن زہی بن عروس نے ایک دل چسپ انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ لیبیا کے متوفی سربراہ معمر قذافی نے 90 کی دہائی میں ان کو شادی کی پیش کش کی تھی جس کو انہوں نے مسترد کر دیا تھا۔الجزائر کے… Continue 23reading قذافی مجھ سے شادی کرنا چاہتے تھے،کیا جواب دیا؟عرب ملک کی اہم سیاستدان کے حیرت انگیزانکشافات