میری یہ تین باتیں مانی گئیں تو اسلامی اتحادی فوج کی سربراہی قبول کروں گا، راحیل شریف نے کون سی 3اہم ترین شرائط عائد کیں؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق آ رمی چیف کے 39ممالک کے اتحاد کی سربراہی کی سب افواہیں دم توڑ گئیں اور اس حوالے سے پاکستانی حکومت اور عوام کا دوہرا معیار بھی سامنے آگیا ۔ جب راحیل شریف آرمی چیف تھے تو اسی عوام نے انہیں سر پر بٹھایا اور پھر وہی ہوا… Continue 23reading میری یہ تین باتیں مانی گئیں تو اسلامی اتحادی فوج کی سربراہی قبول کروں گا، راحیل شریف نے کون سی 3اہم ترین شرائط عائد کیں؟