جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

اب تمام ایئر لائنز کو بھول جائیں پاکستان میں کس ایئر لائن نے کام شروع کر دیا؟

datetime 12  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں سیرین ائیر کے نام سے ایک ائیر لائن نے 7 مختلف شہروں میں اپنے فلائٹ آپریشنز کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سیرین ائیر لائن پاکستان کی ایک نجی ائیر لائن کمپنی ہے ۔سیرین ایئر لائن پاکستان کی واحد ائیر لائن ہو گی جس کے بیڑے میں جدید جنریشن کےبوئنگ800-737 طیارے ہوں گے۔ کمپنی اپنی مفصل آفرز اور منفرد فیچرز سے متعلق پہلے ہی آگاہ کر

چکی ہے۔ آپریشن کے آغاز کے پہلے دو سال سیرین ائیر محض اندرون ملک ہی فلائٹ آپریشنز کرے گی۔سول ایوی ایشن کی جانب سے یہ شرط آنے والی ائیر لائن کمپنیوں، جو بیرون ملک بھی پروازیں چلانا چاہتی ہیں، کے لیے لازمی قرار دی گئی ہے۔سیرین ائیر اسلام آباد ، لاہور، کراچی ، فیصل آباد ، اسکردو،پشاور اورکوئٹہ میں اپنے فلائٹ آپریشن کا آغاز کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…