یہ کام نہیں کرسکتے ،پاکستان نے ایران کو صاف جواب دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)و زیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ فی الوقت گیس منصوبے پر کام شروع نہیں کر سکتے ‘ایران پر پابندیاں تاحال مکمل طور پر ختم نہیں ہوئیں۔ جمعرات کو سینیٹر جہانزیب جمالدینی کے نکتہ اعتراض کا جواب دیتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا… Continue 23reading یہ کام نہیں کرسکتے ،پاکستان نے ایران کو صاف جواب دیدیا