بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺳﺎﭨﮫ ﺩﺍﺅ ﭘﯿﭻ

datetime 13  جنوری‬‮  2017

ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺳﺎﭨﮫ ﺩﺍﺅ ﭘﯿﭻ

ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﺸﺘﯽ ﻟﮍﻧﮯ ﮐﮯ ﻓﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺗﮭﺎ۔ ﻭﮦ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺳﺎﭨﮫ ﺩﺍﺅ ﭘﯿﭻ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯﺍﯾﮏ ﺩﺍﺅ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺸﺘﯽ ﻟﮍﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﺷﺎﮔﺮﺩ ﭘﺮ ﻭﮦﺑﮩﺖ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺍﻧﺴﭩﮫ ﺩﺍﺅ ﺳﮑﮭﺎ ﺩﯾﮯﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺩﺍﺅ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﺱ ﺭﮐﮭﺎ ﯾﻌﻨﯽ ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﻧﮧﺳﮑﮭﺎﯾﺎ -ﻭﮦ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ… Continue 23reading ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺳﺎﭨﮫ ﺩﺍﺅ ﭘﯿﭻ

بنگلہ دیشی کرکٹرزچھاگئے،ٹیسٹ کرکٹ میں بھی خود کو منوالیا،کئی ریکارڈ پاش پاش

datetime 13  جنوری‬‮  2017

بنگلہ دیشی کرکٹرزچھاگئے،ٹیسٹ کرکٹ میں بھی خود کو منوالیا،کئی ریکارڈ پاش پاش

ویلنگٹن(آئی این پی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکیب الحسن اور مشفیق الرحیم نے عمدہ شراکت کی بدولت کئی ریکارڈ پاش پاش کر دیے۔بنگلہ دیش نے ویلنگٹن میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن 154 رنز تین کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز شروع کی تو اسکور میں چھ… Continue 23reading بنگلہ دیشی کرکٹرزچھاگئے،ٹیسٹ کرکٹ میں بھی خود کو منوالیا،کئی ریکارڈ پاش پاش

دل کا سودا

datetime 13  جنوری‬‮  2017

دل کا سودا

عبداللہ بن سلام یہودیوں کا مشہور عالم تھا کتابوں میں انکا ذکر ہے کہ یہ بے حد ہوشیار اور چالاک انسان تھے۔۔مکالمے انداز گفتگو اور شیشے میں اتارنا انکے بائیں ہاتھ کا کمال تھا ۔ مناظر ایسا کہ سننے والا سنتا اوردیکھنے والا دیکھتا رہ جاتا ۔ یہودیوں نے سوچ بچار کے بعد عبداللہ بن… Continue 23reading دل کا سودا

اسرائیلی نے شام پر حملہ کردیا،جنگی طیاروں کی شام میں صدارتی محل کے اطراف میں بمباری،بڑا نقصان ہوگیا

datetime 13  جنوری‬‮  2017

اسرائیلی نے شام پر حملہ کردیا،جنگی طیاروں کی شام میں صدارتی محل کے اطراف میں بمباری،بڑا نقصان ہوگیا

دمشق (آئی این پی ) شام نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے دمشق کے نواح میں واقع ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کیے ، حملے کے اسرائیل کو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں،ملک میں دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے اپنی کارروائی جاری رکھیں گے ۔ شامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے… Continue 23reading اسرائیلی نے شام پر حملہ کردیا،جنگی طیاروں کی شام میں صدارتی محل کے اطراف میں بمباری،بڑا نقصان ہوگیا

تارکین وطن کو لات مارکرگراناخاتون صحافی کو بھاری پڑ گیا،عبرتناک انجام

datetime 13  جنوری‬‮  2017

تارکین وطن کو لات مارکرگراناخاتون صحافی کو بھاری پڑ گیا،عبرتناک انجام

بڈاپسٹ(آئی این پی ) ہنگری کی عدالت نے بھاگتے تارکین وطن کو لات مار کر گرانے والی خاتون کو تین سال کی سزا سنا دی ۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہنگری کی پیٹرا لیزلو کو ستمبر 2015 میں تارکین وطن کو لات مارنے اور گرانے پر عدالت نے تین سال تک اچھے چال چلن برتنے کے… Continue 23reading تارکین وطن کو لات مارکرگراناخاتون صحافی کو بھاری پڑ گیا،عبرتناک انجام

آپ نے والی مصر کیوں مقرر کیا

datetime 13  جنوری‬‮  2017

آپ نے والی مصر کیوں مقرر کیا

ایک مرتبہ خلیفہ ھارون الرشید قرآن کی تلاوت کر رھے تھے، جب اس آیت پر پہنچے جس میں فرعون کے بارے میں بتاتے ھے کہ وہ فخر کرتا ملک مصر اور نیل کے درختوں پر اور نیل پر۔تو ھارون الرشید پڑھتے پڑھتے رک گیے اور کچھ دیر بعد حکم دیا۔ ” تمام بغداد میں گشت… Continue 23reading آپ نے والی مصر کیوں مقرر کیا

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں،ٹرمپ کو اس کے ہی نامزد وزراء نے سرپرائز دیدیا

datetime 13  جنوری‬‮  2017

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں،ٹرمپ کو اس کے ہی نامزد وزراء نے سرپرائز دیدیا

واشنگٹن (آ ئی این پی ) امریکہ کے نامزد وزرا نے روس سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد نیٹو کو پہلی بار روس سے شدید خطرات لاحق ہیں، نیٹو اتحاد موجودہ زمانے کا سب سے کامیاب فوجی اتحاد ہے… Continue 23reading اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں،ٹرمپ کو اس کے ہی نامزد وزراء نے سرپرائز دیدیا

فوج کا جھٹکا،حسینہ واجد مجبور ہوگئیں،بنگلہ دیش اوربھارت میں ٹھن گئی،بڑے اقدامات کا اعلان

datetime 13  جنوری‬‮  2017

فوج کا جھٹکا،حسینہ واجد مجبور ہوگئیں،بنگلہ دیش اوربھارت میں ٹھن گئی،بڑے اقدامات کا اعلان

ڈھاکہ (آ ئی این پی ) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارتی فوج کے ہاتھوں بنگلادیشی شہریوں کی اموات کا معاملہ نریندر مودی کے سامنے اٹھانے کا اعلان کردیا۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق حسینہ واجد نے فوج کے دبا پرسرحدوں پر دہشت گردی کی عادی بھارتی فوج کے ہاتھوں بنگلادیشی… Continue 23reading فوج کا جھٹکا،حسینہ واجد مجبور ہوگئیں،بنگلہ دیش اوربھارت میں ٹھن گئی،بڑے اقدامات کا اعلان

امریکہ پاکستان میں اب کیا بنارہاہے؟ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 13  جنوری‬‮  2017

امریکہ پاکستان میں اب کیا بنارہاہے؟ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا حیرت انگیزانکشاف

واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ نے پاکستان میں بلاگرز کے لاپتہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کستان میں اسٹریٹجک سینٹر قائم کیا جارہا ہے جو امریکی سفارتخانے کی سیکیورٹی اور دیگر ممالک میں امریکی مفادات کی نگرانی کرے گا، پاکستان میں اظہار آزادی کی حمایت کرتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ… Continue 23reading امریکہ پاکستان میں اب کیا بنارہاہے؟ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا حیرت انگیزانکشاف

1 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 374