واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ نے پاکستان میں بلاگرز کے لاپتہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کستان میں اسٹریٹجک سینٹر قائم کیا جارہا ہے جو امریکی سفارتخانے کی سیکیورٹی اور دیگر ممالک میں امریکی مفادات کی نگرانی کرے گا، پاکستان میں اظہار آزادی کی حمایت کرتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونرنے کہا ہے کہ پاکستان میں بلاگرز کے لاپتہ ہونے پر تشویش ہے، جبکہ پاکستان میں اظہار آزادی کی حمایت کرتے ہیں۔ واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا پاکستان میں اسٹریٹجک سینٹر قائم کیا جارہا ہے جو امریکی سفارتخانے کی سیکیورٹی اور دیگر ممالک میں امریکی مفادات کی نگرانی کرے گا، جبکہ اسٹریٹجک سینٹر پاکستان میں امریکی سفارتخانے کا حصہ ہوگا۔
امریکہ پاکستان میں اب کیا بنارہاہے؟ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا حیرت انگیزانکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کوبا مایان
-
پیٹرول سے متعلق حکومت کو 2 دن کی مہلت
-
یکم جولائی سے نیا نظام نافذ ! پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بجلی کے میٹروں کی تبدیلی کی پالیسی میں بڑا یوٹرن
-
موٹروے زیادتی کیس: مجرموں کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا گیا
-
بلوچستان: پیٹرول کی قیمت 500 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی
-
شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل پر جانے والی خاتون کےہلاکت کی فوٹیج سامنے آ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
تنخواہوں میں کٹوتی کے حوالے سے ملازمین کے لیے بڑی خبر
-
موٹروے ریپ کیس: مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
-
کنزہ ہاشمی نے خود کو لاحق سنگین خطرے کا انکشاف کردیا، گھر کے ملازمین بھی ملوث نکلے
-
سوریا کمار یادیو کو ٹی 20 کپتانی سے ہٹا دیا گیا
-
آسمانی بجلی گرنے کے افسوسناک واقعہ میں تین افراد جاں بحق
-
ماں دوسرے شوہر کے ساتھ چلی گئی، عدالت کے باہر 8 بیٹیاں روتی رہیں، ویڈیو وائرل



















































