آدمی بنو
سید انور محمود ملک کے معروف بیورو کریٹ تھے‘ یہ نستعلیق شخصیت کے مالک ہیں‘ شائستہ بھی ہیں‘ حلیم بھی اورصاحب علم بھی۔ یہ عملی زندگی کے تمام ادوار میں لائم لائیٹ میں رہے‘ کیریئر کے شروع میں ذوالفقار علی بھٹو کے دست راست عبدالحفیظ پیرزادہ کے دست راست بن گئے‘ حفیظ پیرزادہ بھٹو صاحب… Continue 23reading آدمی بنو