بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

میاں صاحب میری تعریف کریں گے تو میں۔۔۔!عمران خان کا صحافی کو دلچسپ جواب

datetime 13  جنوری‬‮  2017

میاں صاحب میری تعریف کریں گے تو میں۔۔۔!عمران خان کا صحافی کو دلچسپ جواب

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میاں صاحب میری تعریف کریں گے تو گبھرا جاؤں گا۔ صحافی کے سوال کہ 2دنوں میں آپ کیخلاف 3 تقریریں کی گئیں اس پر کیا کہنا چاہیں گے کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ میاں صاحب میری برائی کرتے… Continue 23reading میاں صاحب میری تعریف کریں گے تو میں۔۔۔!عمران خان کا صحافی کو دلچسپ جواب

ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺑﮭﯿﺠﺎ ﮨﮯ؟

datetime 13  جنوری‬‮  2017

ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺑﮭﯿﺠﺎ ﮨﮯ؟

ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎلی ﻋﻨﮧ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﺧﻼﻓﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ گانا گانے والا رہتا ﺗﮭﺎ ﺟﻮ گانے ﮔﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ. ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ 80 ﺳﺎﻝ ﮬﻮ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ اس کی ﺁﻭﺍﺯ ﻧﮯ اس کا ﺳﺎﺗﮫ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ.ﺍﺏ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮔﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺘﺎ ﺗﮭﺎ.ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻓﻘﺮ ﻭ ﻓﺎﻗﮯ ﻧﮯ ﮈﯾﺮﮮ ﮈﺍﻝ… Continue 23reading ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺑﮭﯿﺠﺎ ﮨﮯ؟

فواد خان ۔اداکارہ میرا نے ہاں کردی

datetime 13  جنوری‬‮  2017

فواد خان ۔اداکارہ میرا نے ہاں کردی

لاہور(آئی این پی)فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ فواد خان کیساتھ فلم کر نے کا موقعہ ملاتو انکار نہیں کرو ں گی ‘سفارشی اداکارہ نہیں ہوں ہمشیہ میرٹ پر کام ملتا ہے ’بھارت سے بھی فلموں میں کام کر نے کی آفرز آرہی ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران میرا نے کہا کہ… Continue 23reading فواد خان ۔اداکارہ میرا نے ہاں کردی

15جنوری کوڈیرہ جلسہ میں اہم سیاسی شخصیات کی پی ٹی آئی میں شمولیت ،بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 13  جنوری‬‮  2017

15جنوری کوڈیرہ جلسہ میں اہم سیاسی شخصیات کی پی ٹی آئی میں شمولیت ،بڑا دعویٰ کردیاگیا

ملتان(آئی این پی)پاناما لیکس پرتحریک انصاف کی رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں کل 15جنوری بروز اتوار کو ڈیرہ غازی خان میں میدان سجے گا۔کرکٹ اسٹڈیم میں منعقد جلسہ میں عمران خان سمیت تحریک انصاف کی مرکزی قیادت شریک ہوگی۔جلسہ میں بھرپورشرکت یقینی بنانے کیلئے جنوبی پنجاب بھرکی تنظیموں کو اہداف دئیے گئے ہیں۔دوسری طرف… Continue 23reading 15جنوری کوڈیرہ جلسہ میں اہم سیاسی شخصیات کی پی ٹی آئی میں شمولیت ،بڑا دعویٰ کردیاگیا

چھوٹی سی بُرائ

datetime 13  جنوری‬‮  2017

چھوٹی سی بُرائ

نوشیرواں عادل ایک مشہور بدشاہ تھا۔ایک دن وہ درباریوں کے ساتھ شکار کیھلنے گیا۔جب شکار کیا ہوا گوشت پکانے کا وقت آیا تو باورچی کو پتا چلا کہ وہ نمک لانا بھول گیا ہے۔اس نے ایک غلام کو آواز دی اور کہا،”ذرا دور کر قریبی گاٶں سے تھوڑا سا نمک لے آٶ۔“ بادشاہ نے باورچی… Continue 23reading چھوٹی سی بُرائ

پرویزمشرف کی واپسی، فول پروف سیکیورٹی دینے کی تیاریاں

datetime 13  جنوری‬‮  2017

پرویزمشرف کی واپسی، فول پروف سیکیورٹی دینے کی تیاریاں

اسلام آباد (آئی این پی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ججز نظر بندی کیس میں پرویز مشرف کی وطن واپسی پر فول پروف سیکیورٹی دینے کی درخواست منظور کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔جمعہ کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ججز نظر بندی کیس… Continue 23reading پرویزمشرف کی واپسی، فول پروف سیکیورٹی دینے کی تیاریاں

بیس گدھوں کا چارہ

datetime 13  جنوری‬‮  2017

بیس گدھوں کا چارہ

ایک دُور دراز کے گاؤں میں ایک سیاستدان کی تقریر تھی. 300 کلو میٹر ٹُوٹی پُھوٹی سڑکوں پر سفر کرنے کے بعد جب وہ تقریر کی جگہ پر پہنچے تو دیکھا کہ صرف ایک کسان انکی تقریر سُننے کے لئے بیٹھا ہُوا تھا۔اس اکیلے شخص کو دیکھ کر سیاستدان کو سخت مایوسی ہُوئی، اور نہایت… Continue 23reading بیس گدھوں کا چارہ

سعودی عرب میں احتجاج کرنیوالے پاکستانیوں کو کیا سزاسنائی گئی؟ناقابل یقین انکشاف،پاکستان اورکشمیرمیں احتجاجی مظاہرے شروع

datetime 13  جنوری‬‮  2017

سعودی عرب میں احتجاج کرنیوالے پاکستانیوں کو کیا سزاسنائی گئی؟ناقابل یقین انکشاف،پاکستان اورکشمیرمیں احتجاجی مظاہرے شروع

مظفرآباد(آئی این پی)پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے زیر اہتمام سعودی عرب میں تارکین وطن مزدوروں پر تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے احتجاج کرنے پر سعودی حکومت کی جانب سے 300کروڑکی سزا اور (3)ماہ قید کے خلاف جی ہی او سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں ملازمین کے… Continue 23reading سعودی عرب میں احتجاج کرنیوالے پاکستانیوں کو کیا سزاسنائی گئی؟ناقابل یقین انکشاف،پاکستان اورکشمیرمیں احتجاجی مظاہرے شروع

شعیب ملک کو کیا بیماری ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 13  جنوری‬‮  2017

شعیب ملک کو کیا بیماری ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

برسبین(آئی این پی) پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین شعیب ملک گلے میں انفیکشن کی وجہ سے میچ میں شرکت نہ کر سکے جس کے بعد ان کی جگہ محمد حفیظ کو موقع دیا گیا۔آسٹریلیا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز شعیب ملک گلے کے انفیکشن کے… Continue 23reading شعیب ملک کو کیا بیماری ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

1 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 374