بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

فوج کا جھٹکا،حسینہ واجد مجبور ہوگئیں،بنگلہ دیش اوربھارت میں ٹھن گئی،بڑے اقدامات کا اعلان

datetime 13  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (آ ئی این پی ) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارتی فوج کے ہاتھوں بنگلادیشی شہریوں کی اموات کا معاملہ نریندر مودی کے سامنے اٹھانے کا اعلان کردیا۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق حسینہ واجد نے فوج کے دبا پرسرحدوں پر دہشت گردی کی عادی بھارتی فوج کے ہاتھوں بنگلادیشی شہریوں کی اموات کا معاملہ بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے سامنے اٹھانے کا اعلان کردیا۔

شیخ حسینہ واجد کی بھارت نواز پالیسی اور شہریوں کی اموات پر مسلسل خاموشی سے بنگلا دیشی فوج میں شدید تشویش پائی جاتی ہے جس کے باعث بنگلادیشی فوج کے دبا پر بھارت شیخ حسینہ نے فروری دوہزار سترہ میں نئی دہلی کے دورے کے دوران معاملہ نریندر مودی کیساتھ اٹھانے کااعلان کردیا۔بنگلہ دیش کے سیاسی مبصرین کے مطابق بھارت نے بنگلادیش اور دیگرپڑوسی ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت بڑھادی ہے نئی دہلی کے اس عمل سے خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ بنگلادیش میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔واضح رہے کہ بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس سنہ 2000ء سے اب تک ایک ہزار پچپن بے گناہ بنگلادیشی شہریوں کو قتل کرچکی ہے۔

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…