خیبرپختونخوا میں بھی کیمیکل ملے دودھ کی فروخت کا انکشاف
پشاور(این این آئی)پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی کیمیکل ملے دودھ کی فروخت کا انکشاف ہو ا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے آٹھ ہزار لیٹر سے بھرا مضرصحت دودھ کا کنٹینر پکڑ لیاپشاور کی ضلعی انتظامیہ نے نجی کمپنی کے دودھ کے کنٹینر کو تحویل میں کر دودھ کو لائیو اسٹاک لیبارٹری سے ٹیسٹ کروا دیا… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں بھی کیمیکل ملے دودھ کی فروخت کا انکشاف