عوام کے پسندیدہ موبائل بنانے والی کمپنی کا پاکستان میں واپسی کے بعد اہم اعلان
لاہور (آئی این پی) موٹورولا کی طویل عرصے بعد پاکستان کی سیلولر مارکیٹ میں واپسی کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق موبائل فون بنانے والی مشہور کمپنی موٹورولا کئی برس کے بعد پاکستان کی مارکیٹ میں دوبارہ واپسی کی تیاری کر رہی ہے۔ ماضی میں موٹورولا کو پاکستان کی موبائل فون مارکیٹ… Continue 23reading عوام کے پسندیدہ موبائل بنانے والی کمپنی کا پاکستان میں واپسی کے بعد اہم اعلان