میں خوشی حاصل کرنا چاہتا ہوں
میں نے ایک بار اپنے بابا جی سے پوچھا ”میں خوشی حاصل کرنا چاہتا ہوں‘ مجھے خوشی کیسے مل سکتی ہے“ بابا جی ہنسے اور ہنس کر بولے ”خوشی دے کر ملتی ہے ‘لے کر نہیں“ میں نے وضاحت کی درخواست کی‘ وہ بولے ”آپ دنیا کی تمام چیزیں کچھ حاصل کر کے‘ کچھ لے… Continue 23reading میں خوشی حاصل کرنا چاہتا ہوں