آخری وقت ہے تشریف لائیں
امام ربانی حضرت مجدد الف ثانیؒ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی میرے پاس آیا جو کسی میرے تعلق والے کا قریبی عزیز تھا‘ وہ بیمار ہو گیا‘ قریب تھا کہ اسے موت آ جائے وہ تعلق والا بندہ میرے پاس آیا اور اس نے بڑی منت و سماجت کی کہ حضرت ! آخری وقت ہے… Continue 23reading آخری وقت ہے تشریف لائیں