بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

بھارت کے ساتھ آج نئی تاریخ رقم ہوگی،روس کے صدارتی ترجمان کا اعلان،تفصیلات جاری

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

بھارت کے ساتھ آج نئی تاریخ رقم ہوگی،روس کے صدارتی ترجمان کا اعلان،تفصیلات جاری

ماسکو (این این آئی)روس نے توقع ظاہر کی ہے کہ ہفتہ کو دہلی اور ماسکو کے درمیان جدید فضائی دفاعی نظام کی فروخت کے معاہدے پر دستخط ہوں گے۔کریملن کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ روس اور بھارت کے درمیان جدید ایس 400 میزائلوں کی فروخت کا معاہدہ ہوا… Continue 23reading بھارت کے ساتھ آج نئی تاریخ رقم ہوگی،روس کے صدارتی ترجمان کا اعلان،تفصیلات جاری

دنیا کا سب سے پرامن اور غیر محفوظ ترین ملک،نئی رینکنگ جاری،پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

دنیا کا سب سے پرامن اور غیر محفوظ ترین ملک،نئی رینکنگ جاری،پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن

نیویارک (این این آئی)ورلڈ اکنامک فورم نے فن لینڈ کو ایک بار پھر دنیا کا سب سے پر امن ٗ پاکستان کو چوتھا غیر محفوظ ملک قراردیا ہے۔ورلڈ اکنامک فورم نے گلوبل ٹریول اینڈ ٹورازم رپورٹ کے تحت دنیا کے سب سے زیادہ پرامن اور غیر محفوظ ممالک کی فہرست جاری کی جس میں ایک… Continue 23reading دنیا کا سب سے پرامن اور غیر محفوظ ترین ملک،نئی رینکنگ جاری،پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن

مقبوضہ کشمیرکے وزیراعلیٰ فارو ق عبداللہ نے بھارتی جھوٹ کا پردہ فاش کردیا،’’اُڑی حملے‘‘کی حقیقت سامنے لے آئے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

مقبوضہ کشمیرکے وزیراعلیٰ فارو ق عبداللہ نے بھارتی جھوٹ کا پردہ فاش کردیا،’’اُڑی حملے‘‘کی حقیقت سامنے لے آئے

سرینگر (این این آئی) بھارت نے بغیر ثبوت پاکستان پر الزام لگائے ٗفارو ق عبداللہ نے بھانڈہ پھوڑ دیا،مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلی فاروق عبد اللہ نے اڑی حملے پر ردعمل دینے سے انکار کردیا۔مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فارو ق عبداللہ نے ہی کہہ دیا،انہیں اڑی واقعہ سے کوئی مطلب نہیں ۔میڈیا… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرکے وزیراعلیٰ فارو ق عبداللہ نے بھارتی جھوٹ کا پردہ فاش کردیا،’’اُڑی حملے‘‘کی حقیقت سامنے لے آئے

وزیراعظم کی نااہلی،بالاخرفیصلے کی گھڑی آگئی،اہم ترین اعلان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

وزیراعظم کی نااہلی،بالاخرفیصلے کی گھڑی آگئی،اہم ترین اعلان

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما لیکس کی بنیاد پر وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کیلئے دائر تمام درخواستیں 20 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کی تحقیقات اور وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ٗامیر جماعت اسلامی پاکستان… Continue 23reading وزیراعظم کی نااہلی،بالاخرفیصلے کی گھڑی آگئی،اہم ترین اعلان

اظہر علی نے کیرئیر کی پہلی ٹرپل سنچری داغ دی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

اظہر علی نے کیرئیر کی پہلی ٹرپل سنچری داغ دی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی ٹیسٹ کا دوسرا روز پوری طرح اظہر علی کے نام رہا، جنہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ٹرپل سنچری بنا ڈالی، قومی اوپنر تین سینکڑے بنانے والے دنیا کے 26ویں جبکہ پاکستان کے چوتھے بلے باز بن گئے۔ پاکستانی ٹیم کے اوپننگ بلے باز اظہرعلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں ہم وطن بلے… Continue 23reading اظہر علی نے کیرئیر کی پہلی ٹرپل سنچری داغ دی

ایٹمی پاکستان ،بھارت کوحملہ کرنے کی شہ کون دے رہاہے؟حافظ سعید کے انکشاف نے ہلچل مچادی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

ایٹمی پاکستان ،بھارت کوحملہ کرنے کی شہ کون دے رہاہے؟حافظ سعید کے انکشاف نے ہلچل مچادی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانے کیلئے بھارت کوپاکستان پر حملہ کی شہ دی جارہی ہے ،امریکہ کی طرف سے ہندوستان کو پاکستان کیخلاف کاروائی کا حق حاصل ہونے والے بیان پر حکومت کو خاموش نہیں رہنا چاہیے ،لاکھوں مسلمانوں کے قاتل بھارت… Continue 23reading ایٹمی پاکستان ،بھارت کوحملہ کرنے کی شہ کون دے رہاہے؟حافظ سعید کے انکشاف نے ہلچل مچادی

سعودی عرب،ہسپتال نے غلطی سے زندہ شخص کو مردہ قرار دے دیا،ہرجانے کادعوی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

سعودی عرب،ہسپتال نے غلطی سے زندہ شخص کو مردہ قرار دے دیا،ہرجانے کادعوی

مکہ (نیوزڈیسک) سعود ی عرب کے شہرمکہ میں ایک نائیجیرین شہری نے سرکاری ہسپتال کی انتظامیہ کے خلاف عدالت پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق نائیجیرین شہری کاکہناہے کہ ہسپتال انتظامیہ نے اسے مردہ قرار دیا تھا جبکہ وہ زند ہ ہے ۔جس کی وجہ سے اسے کافی پریشانی اٹھانی پڑی اس نے ہسپتال انتظامیہ کے خلاف… Continue 23reading سعودی عرب،ہسپتال نے غلطی سے زندہ شخص کو مردہ قرار دے دیا،ہرجانے کادعوی

باراک اوباما کو مختلف ممالک کی جانب سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات جاری

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

باراک اوباما کو مختلف ممالک کی جانب سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات جاری

واشنگٹن( آن لائن )امریکی صدر براک اوباما نے انھیں ملنے والے تحائف کی تفصیلات شائع کی ہیں جن میں جواہرات سے بھرے ہوئے ایک گھوڑے کا مجسمہ اور سونے سے بنے دو مشینی پرندے شامل ہیں۔براک اوباما کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات ان تحائف کی ہے جو انھیں گذشتہ سال پیش کیے گئے تھے۔… Continue 23reading باراک اوباما کو مختلف ممالک کی جانب سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات جاری

چین خطے میں بھارت کاخوف ختم کرنے کے لئے میدان میں آگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

چین خطے میں بھارت کاخوف ختم کرنے کے لئے میدان میں آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین خطے میں بھارت کاخوف ختم کرنے کے لئے میدان میں آگیا،بھارت کے بہترین دوست بنگلہ دیش کے دورے پرچینی صدرژی جن ینگ بنگلہ دیش کے دورے کے دوران بنگلہ دیش کو 24ارب ڈالر(تقریباً24کھرب روپے) قرض دینے کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ایک غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چینی صدر ژی جن… Continue 23reading چین خطے میں بھارت کاخوف ختم کرنے کے لئے میدان میں آگیا

1 941 942 943 944 945 946 947 948 949 950 951 4,455