جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

سندھ میں سوئی سے 4گنابڑے گیس ذخائر،2017میں قوم کوخوشخبری ملے گی

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

سندھ میں سوئی سے 4گنابڑے گیس ذخائر،2017میں قوم کوخوشخبری ملے گی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں ٹائٹ گیس کے ذخائرکے حوالے سے قوم کو2017کے دوران بڑی خوشخبری ملے گی۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں ٹائٹ گیس کی تلاش کے مثبت نتائج مل رہے ہیں اورسوئی گیس فیلڈکے مقابلے میں تین سے چارگنابڑے ٹائٹ گیس کے ذخائرآسکتے ہیں جس کے لئے پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈدس کروڑ کی سرمایہ کاری کررہی ہے… Continue 23reading سندھ میں سوئی سے 4گنابڑے گیس ذخائر،2017میں قوم کوخوشخبری ملے گی

معروف بھارتی کرکٹر نے اپنے بیٹے کا نام عمران خان رکھ لیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

معروف بھارتی کرکٹر نے اپنے بیٹے کا نام عمران خان رکھ لیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی عرفان پٹھان نے اپنے بیٹے کا نام عمران خان رکھ دیا ہےتفصیلات کے مطابق عرفان پٹھان کے بچے کی پیدائش 19 دسمبر کو ہوئی تھی، عرفان پٹھان کے خاندان والے نئے مہمان کا نام عمران ؒخان تجویز کیاجس کی انہوں نے اپنے ٹوئیٹرپیغام میں بھی… Continue 23reading معروف بھارتی کرکٹر نے اپنے بیٹے کا نام عمران خان رکھ لیا

مریم نوازکابھارتی وزیراعظم کوشکریہ کاپیغام

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

مریم نوازکابھارتی وزیراعظم کوشکریہ کاپیغام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے والد کی سالگرہ پربھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی طرف سے عائوں کے پیغا م کے ردعمل میں ان کاشکریہ اداکیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مریم نوازشریف نے اپنے ٹوئیٹرپیغا م میں بھارتی وزیراعظم کی طرف نوازشریف کی سالگرہ پرنیک خواہشات کے پیغام پرشکریہ اداکیاہے ۔

تحریک انصاف اور مولانافضل الرحمان کے خفیہ رابطے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

تحریک انصاف اور مولانافضل الرحمان کے خفیہ رابطے،حیرت انگیزانکشافات

کوہاٹ(آئی این پی)جمعیت علمااسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بڑے بڑے لوگوں نے عمران خان کے یہودی لابی اور مغربی تہذیب کا ایجنٹ ہونے کا اعتراف کیا ، خیبر پختونخوا میں پشتون بیلٹ میں مذہب کی جڑیں گہری ہیں اور ان جڑوں کو اکھاڑنے کیلئے عمران خان… Continue 23reading تحریک انصاف اور مولانافضل الرحمان کے خفیہ رابطے،حیرت انگیزانکشافات

آصف علی زرداری سے چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات ،پانامالیکس پرحکومت کوٹف ٹائم دینے کافیصلہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

آصف علی زرداری سے چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات ،پانامالیکس پرحکومت کوٹف ٹائم دینے کافیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدرآصف علی زرداری سے مسلم لیگ (ق) کے صدرچوہدری شجاعت حسین نے ملاقات کی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات کے دوران چوہدری شجاعت حسین نے سابق صدرسے پانامالیکس کے معاملے پرگفتگوکی توآصف علی زرداری نے کہاکہ آئواس معاملے پراکٹھے ہوکرحکومت کوٹف ٹائم دیں جس پرچوہدری شجاعت حسین نے تائیدکی ۔… Continue 23reading آصف علی زرداری سے چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات ،پانامالیکس پرحکومت کوٹف ٹائم دینے کافیصلہ

اسرائیل کو ایٹمی حملے کی دھمکی ،خواجہ آصف نے دنیا بھر میں ہنگامہ برپا کردیا،شدید ردعمل

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

اسرائیل کو ایٹمی حملے کی دھمکی ،خواجہ آصف نے دنیا بھر میں ہنگامہ برپا کردیا،شدید ردعمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کو ایٹمی حملے کی دھمکی ،خواجہ آصف نے دنیا بھر میں ہنگامہ برپا کردیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کو غلط خبر سے غلط فہمی ہوئی اور اسرائیل کو دھمکی دے ڈالی۔ امریکی اخبارنیویارک ٹائمز نے وضاحتی رپورٹ شائع کردی۔ایسا لگتا ہے کہ وزیردفاع پاکستان خواجہ آصف جعلی خبر پڑھ کر اسرائیل… Continue 23reading اسرائیل کو ایٹمی حملے کی دھمکی ،خواجہ آصف نے دنیا بھر میں ہنگامہ برپا کردیا،شدید ردعمل

میجرجنرل آصف غفورنے ڈی جی آئی ایس پی آرکاعہدہ سنبھال لیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

میجرجنرل آصف غفورنے ڈی جی آئی ایس پی آرکاعہدہ سنبھال لیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) میجرجنرل آصف غفور نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا عہدہ سنبھال لیا۔نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے اپنے پہلے ٹوئٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس پی آرکی خدمات کوسراہا اور کہا کہ پاک فوج زندہ باد،پاکستان پائندہ باد ۔جبکہ اس سے قبل سابق ڈی… Continue 23reading میجرجنرل آصف غفورنے ڈی جی آئی ایس پی آرکاعہدہ سنبھال لیا

پاکستان،آسٹریلیاکے مابین ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ رنزپاکستان کے جاویدمیاں دادنے بنائے

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

پاکستان،آسٹریلیاکے مابین ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ رنزپاکستان کے جاویدمیاں دادنے بنائے

لاہور( این این آئی)پاکستان اورآسٹریلیاکے مابین کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ رنزپاکستان کے جاویدمیاں دادنے بنائے۔انہوں نے25میچوں کی40اننگزمیں47.28کی اوسط سے1797رنزبنائے جن میں6سنچریاں اور7نصف سنچریاں شامل ہیں۔انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور211رنزہے۔دوسرے نمبرپرآسٹریلیاکے ایلن بارڈرنے22میچوں کی36اننگزمیں59.50کی اوسط سے1666رنزبنائے جن میں6سنچریاں اور8نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور153رنزہے ۔تیسرے نمبرپرآسٹریلیاکے جی ایس چیپل… Continue 23reading پاکستان،آسٹریلیاکے مابین ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ رنزپاکستان کے جاویدمیاں دادنے بنائے

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین مجموعی طو رپر60ٹیسٹ میچز کھیلے گئے ،29 آسٹریلیا،14 پاکستان نے جیتے

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین مجموعی طو رپر60ٹیسٹ میچز کھیلے گئے ،29 آسٹریلیا،14 پاکستان نے جیتے

لاہور(این این آئی)پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیموں کے مابین1956ء سے اب تک مجموعی طو رپر60ٹیسٹ میچزکھیلے گئے جن میں سے29آسٹریلیانے جبکہ 14ٹیسٹ میچزپاکستان نے جیتے اور17ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئے ۔آسٹریلیاکی کامیابی کاتناسب48.33فیصداورپاکستان کی کامیابی کاتناسب23.33فیصد،جبکہ دونوں ملکوں کے مابین میچزڈراہونے کاتناسب28.33فیصدہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین آسٹریلیامیں پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیموں کے مابین اب تک 33ٹیسٹ… Continue 23reading پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین مجموعی طو رپر60ٹیسٹ میچز کھیلے گئے ،29 آسٹریلیا،14 پاکستان نے جیتے

1 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 4,455